وزیر خارجہ نے کہا کہ جو بین الاقوامی میڈیا کبھی پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتا تھا آج بھارت پر انگلیاں اٹھا رہا ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ رواں ماہ ہونے والے، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان، مقبوضہ جموں و کشمیر کے لاکھوں نہتے مظلوم انسانوں کے مقدمے کو دنیا بھر کے سامنے پیش کریں گے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمیں صرف یہ ہی بتا دیا جائے مقبوضہ کشمیر میں موبائل سروس کیوں بند ہے ؟
وفاقی حکومت صوبائی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دے گی۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی جنیوا کے3 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں جاری انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے موقع پر او آئی سی گروپ کے سفیروں سے ملاقات بھی کی ہے۔
عالمی ادارہ صحت ، لاکھوں نہتے کشمیریوں کی زندگیاں بچانے کیلئے فوری اقدامات کرے ۔
وزیرخارجہ جنیوا میں منعقدہ ہیومن رائٹس کونسل کے 42 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں استحکام کے لیے افغان امن عمل ناگزیر ہے۔…
پاک چین مذاکرات میں خطے کے امن و امان کی صورتحال اور امن و استحکام کے قیام کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر بھی بات چیت ہوئی۔
بھارتی صدر کیلئے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کی گئی تھی۔
دفترخارجہ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سمیت خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ کیا گیا۔
آج سعودی عرب اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں ، ان کے سامنے میں مقبوضہ کشمیر کی آواز بنوں گا، وزیر خارجہ
اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، اور پاکستان کی اب تک کی جانے والی سفارتی کاوشوں کا جائزہ لیا گیا۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی فضائی حدود بند کرنے کا ابھی فیصلہ…














