پولیس عمران خان کے پاس جاتی ہے تو وہ اپنے سپورٹرز کو بلالیتے ہیں
ڈیجیٹل مردم شماری پر خدشات ہیں اور اگر مردم شماری کرنی ہے تو درست کریں، بلاول بھٹو
افغانستان میں بچیوں کو تعلیم سے روکنا تشویشناک ہے۔
سیاسی چوہا زمان پارک میں بستر کے نیچے چھپا ہوا ہے، ٹانگ میں درد ہے، ادھر ادھر بھاگ رہا ہے، وزیر خارجہ کا تقریب سے خطاب
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات ابھی تک چل رہے ہیں۔
جمہوری نظام تب تک صحیح طریقے سے نہیں چل سکتا جب تک اپوزیشن سنجیدہ نہ ہو، وزیر خارجہ کا تقریب سے خطاب
ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سے امید نہ رکھے کہ ہم کوئی غیرقانونی یا غیرآئینی کام کریں گے۔
اگر کوئی ایسے خیالات کی سرپرستی کرتا ہے تو اس طرح کے منصوبوں کے ممکنہ نتائج کے متعلق بھی احتیاط سے سوچے، سرگئی لاوروف کا انتباہ
میری محنت کی وجہ سے پاکستان فیٹف گرے لسٹ سے نکلا اور ملک کو معاشی فوائد حاصل ہوئے۔
بھارتی وزیراعظم سے متعلق تاریخی حقیقت دہرائی اپنے بیان پر قائم ہوں، وزیرخارجہ
دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں کسی سے کم نہیں۔
پاکستان علاقائی امن و استحکام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور میں میٹا فیس بک دفتر کا دورہ کیا۔
پاک افغان مذاکرات میں سکیورٹی، تعلیم، تجارت پر بات چیت ہوگی
ایک دوسرے کی طرف انگلی اٹھانے کے بجائے مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی، وزیر خارجہ








