اپوزیشن کے آج کے کردار سے مطمئن ہوں، مخدوم شاہ محمود قریشی
ووٹ کی عزت دونوں طرف سے ہو گی کیونکہ حکومتی بنچز پر بیٹھے لوگ بھی ووٹ لے کرآئے ہیں، شاہ محمود قریشی
بھارت کا پاکستان پر ڈرونز کا الزام بے بنیاد ہے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ یائر لاپڈ دبئی میں قونصلیٹ جنرل کا بھی افتتاح کریں گے۔
فیصلے ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے کریں گے، شاہ محمود قریشی
پاکستان کو گرےلسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے، بھارت نے فیٹف کو سیاسی طورپراستعمال کیا۔ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے دورے پر ذرائع ابلاغ سے بات چیت
ہم نے دہشت گردی کی مالی معاونت کا تدارک کرنا ہے، وزیر خارجہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا جرمن کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے دورے کے موقع پر خطاب اور جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات۔
شاہ محمود قریشی سے افغانستان کے لیے ایران کے نمائندہ خصوصی ابراہیم طاہریان نے ملاقات کی۔
طالبان کو اگر بین الاقوامی برادری میں اپنی جگہ بنانی ہے تو انہیں امن ثابت کرنا ہو گا۔وزیر خارجہ
بھارتی وزیر اعظم مودی کا اجلاس طلب کرنا غیر معمولی پیشرفت ہے، شاہ محمود قریشی
اس وقت افغان قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مل بیٹھ کر افغان مسئلے کا سیاسی حل نکا لے، وزیر خارجہ
اپوزيشن ارکان لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کرتے ہيں، وزیر خارجہ
اگر یہی وطیرہ رہا تو معاملات آگے نہیں چل پائیں گے، وزیر خارجہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
نیشنل سیکیورٹی افغانستان کے حکام کے بیان نے مایوس کیا، شاہ محمود قریشی











