گیس نرخوں کو کم کرانے کے لئے کابینہ میں بھرپور کوشش کروں گا، محمد علیOctober 28, 2023ویب ڈیسک0 گیس کا پورا شعبہ کئی سالوں سے مسلسل 400 ارب روپے سالانہ کے نقصان سے دوچار ہے، نگران وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم