خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہJune 22, 2021ویب ڈیسک0 سیکنڈ شفٹ ابتدائی طورپر خیبرپختونخوا کے پہاڑی اضلاع سے شروع کی جائے گی ،اس کا مقصد ڈراپ آؤٹ ریشو کم کرنا ہے