وزیر اعلیٰ پنجاب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ملاقات کی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ بے بنیاد الزامات لگائے والے ترقی کے سفر کو روکنے کے درپے ہیں۔
وزارتی کمیٹی کا اجلاس ہر 15 دن کے بعد ہو گا جس میں متعلقہ محکمے رپورٹ پیش کریں گے۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ہم تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں۔
وزیر اعلی ٰعثمان بزدار نے پناہ گاہ میں مقیم افراد سے انتظامات سے متعلق بھی دریافت کیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کسی کو عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مخالفین اپنا کام کریں، ہم بھی اپنا کام کرتے رہیں گے۔
ٹائیگر فورس کے جوان صوبائی حکومت کی مدد کیلئے پوری طرح تیار ہیں, عثمان ڈار
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ذمہ داروں کے خلاف محکمانہ اور قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔
عثمان بزدار نے نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی کھڑا ہونے رپورٹ طلب کر لی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے عوام سے عید سادگی سے منانے کی اپیل کر دی۔
عثمان بزدار نے کہا کہ احتیاط کا دامن تھام کر کورونا کے ساتھ جینا سیکھنا ہو گا۔
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے اراکین کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔
اپوزیشن کی رہی سہی ساکھ بھی ختم ہو چکی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
6 سالہ حریم فاطمہ اپنے والد کے ہمراہ ٹاؤن شپ سے گھر جا رہی تھی۔









