لاہور کے 2 اضلاع بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
درندگی کامظاہرہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،وزیر اعلی ٰپنجاب
سرمایہ کاری سہولت سینٹر سے روزگار کے مواقع پیداہوں گے
جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے، شدید زخمیوں کو 5 لاکھ جبکہ دیگر 11 زخمیوںکو ایک لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی
چیف سیکریٹری پنجاب جواد رفیق نے وزیر اعلی سے ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے انہیں واقعے کی فوری انکوائری کا حکم دے دیا
منصوبہ جلد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کیا جائے گا جس کی حتمی منظوری وزیر اعظم کی اجازت سے مشروط ہے۔
وزیراعظم نراوی ریور فرنٹ منصوبے پر پیش رفت سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے
کمیٹی کورونا کی تشخیص، آئسولیشن اور علاج کو یقینی بنانے کے لیے اسپتالوں اور محکمہ صحت کی موثر نگرانی کرے گی۔
کابینہ اجلاس میں مختلف سرکاری پوسٹوں کو اپ گریڈ کرنے کی سفارشات سے متعلق معاملہ بھی نمٹا دیا گیا
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت اہم رہنما بیک ڈور رابطوں کیلئے متحرک ہیں، ذرائع
قاتل زبیر کا آٹھ ماہ سے مقتول خواجہ سرا مسکان سے رابطہ تھا
سردارعثمان بزدار نے گزشتہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کو پیرس بنانے کا دعویٰ کرنے والوں نے شہر میں پانی کے نکاس کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا۔
گریڈ 17 کے لئے 15، گریڈ 18 کے افسروں کو 20 اور گریڈ 19 کے لئے 25 ہزار ماہانہ یوٹیلٹی الاؤنس کی سفارش کی گئی
رپورٹ کے مطابق راجن پور میں خواندگی کی شرح سب سے کم 34 فیصد ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں خواندگی کی شرح 61 فیصد ہے
حکومت پنجاب نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے اسمارٹ کارڈ کے اجرا کر دیا ہے جس کے بعد شہریوں کو گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے محکمہ ایکسائز کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے













