آج بینظیر بھٹو کی قربانیوں، قیادت اور مشن کو یاد کرنے کا دن ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
عدم اعتماد کی تحریک میں ملک کا نقصان نہیں ہوگا، وزیر اعلیٰ سندھ
ہواوں کا رخ بدل گیاہے۔اب پی ٹی آئی والوں کی ضمانتیں ضبط ہوں گی
تعلیم کے بجٹ میں چودہ اعشاریہ دو فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 20 افراد انتقال کر گئے جب کہ 756 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
کورونا کے حساب سے ہم اُسی جگہ پر ہیں جہاں گزشتہ سال تھے۔وزیر اعلیٰ سندھ
صوبے میں کورونا کے 653 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 79 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
صوبے میں کورونا کے 660 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ سندھ میں کورونا کے 71 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 109 نئے کیسز سامنے آئے، مراد علی شاہ
24 گھنٹوں میں 1089 نئے کورونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ
راولپنڈی نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کو جعلی اکاؤنٹس اور سندھ روشن پراجیکٹ کیس میں طلب کیا تھا۔
کے الیکٹرک کا کراچی کے ساتھ سلوک سندھ کے دیہی علاقوں کے ساتھ پہلے سے ہورہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کمشنر کراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن والے علاقوں میں ڈبل سواری اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی
سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 964 ہوگئی ،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
طیارہ حادثے کے بعد بے گھر ہونے والے تمام افراد کی بھرپور مدد کی جائے گی، مراد علی شاہ














