اگر ہماری پارٹی اقتدار میں آنے کے قابل ہوتی تو میں وزیر اعظم نہ ہوتا۔
چوہدری انوار الحق یہ تاثر دیتے رہے کہ میں پارٹی بچانا چاہتا ہوں، تنویر الیاس
وزیر اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے مظفر آباد قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کوچینی کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے موثر اقدامات کی ہدایت
سینئر وزیر خواجہ فاروق احمد نئے قائد ایوان کے انتخاب تک وزیر اعظم کے فرائض سرانجام دیں گے۔
شہباز شریف کی نااہلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
سپریم کورٹ کے انتخابات سے متعلق فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
وزیر اعظم کو بتا دیں اور میری غیر حاضری لگا دیں، شازیہ مری
مقدمے کے فیصلے تک تعیناتیوں پرحکم امتناع جاری کردیاگیا
پیسوں کے مطالبے سے دستبردار نہ ہوئے تو میچز کراچی میں کرانے پر مجبور ہوں گے، نجم سیٹھی
لیپ ٹاپ نوجوانوں کیلئے روزگار کا ذریعہ بن چکے ہیں، شہباز شریف
وزیر اعظم نے آصف علی زرداری اور فضل الرحمان سے سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔
وفاقی کابینہ نے ٹیکس بلز 2023 کی منظوری دے دی۔
پاکستان کی جانب سے امداد کا سلسلہ روزانہ جاری رہے گا۔
بھیک یا کشکول کے ساتھ نہیں آزاد قوم کی طرح زندہ رہنا ہو گا۔











