آج آزاد کشمیر میں ان کا اپنا وزیر اعظم ہی ان کے خلاف گواہی دے رہا ہے۔
وزیر اعظم ترک صدر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے۔
جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی ایرانی سیاسی دباؤ کے سامنے جھک گئی ہے، اسرائیل
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سویلین اور عسکری قیادتوں نے شریک ہونا تھا۔
جب تیل کی قیمتیں کم تھیں تو اس وقت سودے نہیں کیے گئے، وزیر اعظم
جنہوں نے شہدا کی بے حرمتی کی وہ اس قوم کے سامنے مجرم ہیں۔
کابینہ ڈویژن نے عرفان قادر کے عہدے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ایران اور پاکستان کی سرحد پر 3 نئی تجارتی منڈیاں بھی کھولی جا رہی ہیں۔
پوری قوم مسلح افواج اور آرمی چیف کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیراعظم ملک کی موجودہ صورتحال پر قوم کو آگاہ کریں گے
اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
پاکستان میں آئین کی بالادستی کے لیے ہمیں بھرپور کردار ادا کرنا ہو گا۔
شہبازشریف مختلف ممالک کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
نواز شریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے لندن سے اجلاس میں شریک ہوں گے۔










