جیل کے اندر اور باہر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی، صوبائی وزیر جیل
حکومت کی توجہ سرمایہ کاروں کیلئے ہر شعبے میں آسانیاں پیدا کرنے پر مرکوز ہے، عمران خان
سیاسی قیادت کا اجلاس کچھ ہی دیر میں وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا ،ذرائع
پنجاب کو ترقی دینے والا عوام کا خادم شہباز شریف پابند سلاسل ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
ایمرجنسی میں مریضوں کے علاج کو مانیٹر کرنے کے لیے اسکرینیں لگا دی گئیں ہیں اور مریضوں کیلئے 5 پروٹوکول طے کر دیئے گئے ہیں، بریفنگ
وزیراعظم عمران خان کے فیس بک فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے
وفاق صوبے پر حملہ آور ہو تو وہاں انصاف کی توقع کیسے کی جاسکتی ہے؟ رہنما مسلم لیگ ن
سورج مغرب سے بھی نکل آئے تو نوازشریف، آصف زرداری اورفضل الرحمان کی کوئی جگہ نہیں، وفاقی وزیر
بنڈل آئی لینڈ منصوبے سے سرمایہ کاری اور روزگار کے خاطر خواہ مواقع میسر ہوں گے، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کو بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے نقصانات اور ریلیف کے کاموں سے متعلق آگاہ کیا جائے گا
وزیر اعظم عمران خان سے کرچی کے تاجر اور کاروباری طبقے کے وفد کی ملاقات
کراچی پاکستان کا اہم ترین شہر اور معاشی حب ہے اس کے مسائل کا حل باہمی اشتراک سے ممکن ہے۔
تشدد کا خاتمہ ہماری بین الاقوامی ذمہ داری ہے، عمران خان
اپوزیشن کو کوئی این آر او نہیں دیں گے، ہم ملکی دولت لوٹنے والوں کو کیسے فری ہینڈ دیدیں، وزیراعظم
ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی پاکستان کےلئے ضروری ہے، وزیراعظم














