انہوں نےشاہ چارلس کو تخت نشینی پر مبارک باد بھی دی
کوئی جتنی ملاقاتیں کرلے لیکن یہ وزیراعظم کی صوابدید ہے
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات 19 ستمبر پیر کو ادا کی جائیں گی
وزیرِاعظم نے دادو میں سیلابی ریلے سے گرڈ اسٹیشن کو بچانے کی فوری ہدایات دی تھیں
عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر کیوں نہ بینکوں کے افسران کیخلاف فوجداری کارروائی کی جائے؟عدالت
مشکل کی اس گھڑی میں مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم برطانوی شاہی خاندان کے ساتھ ہیں، شہباز شریف
سیاست کے لیے وقت بہت ہے ،ابھی ہمیں ملکر کام کرناہوگا، شہباز شریف
اداروں کو بدنام کرنے کے لیے عمران نیازی کی نفرت انگیز باتیں ہر روز نئی بلندیوں کو چھو رہی ہیں
موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
پی ٹی آئی کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی
ہمیں مل کر موجودہ صورتحال سے نمٹنا ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف
دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق
بھارت ایک بار پھر ایک جارح اور غاصب کے طور پر دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا ہے، وزیر اعظم
پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی اور کشمیری آج یوم استحصال کشمیر منا رہے ہیں
شہباز شریف سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے













