جنوبی پنجاب صوبے کا قیام، حکمران جماعت کی اپوزیشن کو ملکر آگے بڑھنے کی دعوتJanuary 19, 2022ویب ڈیسک0 سیاسی وابستگی سے بالاترہوکر قومی مفاد میں آئینی ترمیم پراتحاد ضروری ہے، شاہ محمود قریشی