سندھ : کورونا سے مزید 18 افراد جاں بحقDecember 9, 2020ویب ڈیسک0 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 89 ہزار 687 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 99 اموات ہوئی ہیں۔