صوبے میں کورونا کے 37 مریض اس وقت وینٹی لیٹرز پر ہیں، سید مراد علی شاہ
وزیر تعلیم تمام اسٹیک ہولڈرز سے مل کر فیصلہ کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
صوبے میں کورونا کے 654 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 69 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں کورونا کے مزید 774 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 44 ہزار436 ہوگئی ہے۔
صوبے میں کورونا کے 799 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 86 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
سندھ میں کورونا کے 810 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 77 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد دو لاکھ 39 ہزار 934 ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
سندھ میں کورونا کے 870 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 92 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
مراد علی شاہ کے مطابق سندھ میں کورونا کے 872 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 83 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
سندھ میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 30 ہزار 718 ہو چکی ہے۔
سندھ میں کورونا کے 820 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 79 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
صوبے میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد تین ہزار 6 سو گیارہ ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
ندیم بابر کے پیش کردہ اعداد و شمار حقائق کے برعکس ہیں، معاون خصوصی غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔
150 ملین کیوبک فٹ ایل این جی بھی سالانہ سندھ میں جارہی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی میڈیا بریفنگ
ہم نے وزیراعلیٰ سندھ کو عملدرآمد کا کہا تھا اس پر کیسے کام نہیں ہوا؟ عدالت










