صوبے میں کورونا کے 743 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 77 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 96 ہزار 962 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 164 اموات ہوئی ہیں۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 359 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 149 اموات ہوئی ہیں۔
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 1484 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار 652 ہو گئی ہے جب کہ 2 ہزار 968 اموات ہوئی ہیں۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 75 ہزار 642 ہو گئی ہے جب کہ 2 ہزار 962 اموات ہوئی ہیں۔
سندھ میں کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق جب کہ 1423 متاثر ہوئے ہیں، مراد علی شاہ
صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار127 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 57 ہزار 432 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2760 تک پہنچ چکی ہے۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 55 ہزار 680 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2747 تک پہنچ چکی ہے۔
صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 16 افراد جاں بحق جب کہ 865 متاثر ہوئے ہیں۔
صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 667 جب کہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 922 ہو گئی ہے۔
صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 639 جب کہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 47 ہزار 295 ہو گئی ہے۔
صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 480 متاثر ہوئے ہیں
صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 598 جب کہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 43 ہزار836 ہو گئی ہے۔










