وزیر اعظم کی گھوٹکی آمد غیرقانونی ہے، سعید غنیJune 19, 2019عاطف حسین0 کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت سرکاری عہدوں پر فائز لوگ ایسے علاقوں کا دورہ نہیں کرسکتے جہاں انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا گیاہو۔