Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 4 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    June 23, 2025ویب ڈیسک0

    وزیراعظم نے پاکستان کے امن و استحکام اور سفارتی حل کے اصولی مؤقف کو دہرایا

     وزیراعظم

    تاجروں کی گرفتاری کی تجویز کا نوٹس ، وزیر اعظم نے معاشی ٹیم کو طلب کر لیا

    June 16, 2025ویب ڈیسک0

    فنانس بل میں ٹیکس فراڈ کرنے والے تاجروں کی گرفتاری اور 10 سال تک قید تجویز دی گئی ہے

     وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

    June 12, 2025ویب ڈیسک0

    یو اے ای قیادت سے ملاقاتوں میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے

    وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین ہم منصب اور تاجک صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

    June 7, 2025ویب ڈیسک0

    جنگ بندی کو خطے کے وسیع تر مفاد میں قبول کیا ، بھارت سے بامعنی مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کل سعودی عرب جائیں گے

    June 4, 2025ویب ڈیسک0

    وزیراعظم حالیہ پاک بھارت جنگ کے دوران ساتھ دینے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کریں گے

    شہباز شریف

    پاکستان اور ایران کے تعلقات پہلے سے زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    May 27, 2025ویب ڈیسک0

    تہران کی ثالثی کی پیشکش کو سراہتے ہیں، تجارت 10 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف ہے، ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، خصوصی انٹرویو

    وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

    May 26, 2025ویب ڈیسک0

    ایران امریکہ جوہری معاہدے سےخطے میں امن و استحکام کو فروغ مل سکتا ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف

    وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

    May 21, 2025ویب ڈیسک0

    بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ لیں گے ، خضدار بس دھماکے کے زخمیوں کی عیادت بھی کرینگے

    وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کراچی پہنچ گئے

    May 19, 2025ویب ڈیسک0

    وزیراعظم بجٹ اور دیگر امور پر مشاورت کیلئے سیاسی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے

    Shahbaz Sharif وزیراعظم

    بھارت نے جارحیت کرکے غلطی کی جس کا خمیازہ اسے بھگتنا پڑے گا، وزیراعظم

    May 7, 2025ویب ڈیسک0

    کل رات ہم نے ثابت کر دیا کہ پاکستان اپنے دفاع میں منہ توڑ جواب دینا جانتا ہے۔شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف

    مکار دشمن کا بزدلانہ حملہ،بھارت کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے، وزیراعظم

    May 7, 2025ویب ڈیسک0

    پاکستان کے 5 مقامات پر بھارتی جارحیت، دشمن کو اپنے عزائم میں ناکامی ہوگی،  وزیراعظم

    Shahbaz Sharif وزیراعظم شہباز شریف

    بھارت نے وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر جزوی پابندی عائد کر دی

    May 2, 2025ویب ڈیسک0

    پہلگام واقعہ کے بعد بھارت کی طرف سے متعدد پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کی گئی ہے

    وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، پہلگام واقعے پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا

    April 30, 2025ویب ڈیسک0

    شہباز شریف نے اس بات پر بھی زور دیا کہ سندھ طاس معاہدے میں کسی بھی فریق کے لیے یکطرفہ طور پر دستبردار ہونے کی کوئی شق نہیں ہے۔

    Shahbaz Sharif

    وزیراعظم شہباز شریف کا کل کوئٹہ کے ایک روزہ دورے کا امکان

    March 12, 2025ویب ڈیسک0

    جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملہ پر بریفنگ دی جائے گی۔

    وزیراعظم شہباز شریف کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات، آرمی چیف کی بھی شرکت

    February 11, 2025ویب ڈیسک0

    ملاقات میں اقتصادی، تجارتی اور ترقی و دیگر شعبوں میں دونوں ممالک کے مابین موجود اشتراک و تعاون پر گفتگو کی گئی۔

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین

    لائبہ خان کی شاندار اور گلیمرس بارات: تصاویر اور ویڈیو دیکھیں

    February 4, 2026
    ایلون مسک

    خلائی تحقیق اور مصنوعی ذہانت میں بڑا انقلاب: ایلون مسک کی دولت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

    February 4, 2026
    آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ، صائم ایوب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

    آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ، صائم ایوب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

    February 4, 2026
    پی آئی اے نے کرایوں میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

    پی آئی اے نے کرایوں میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

    February 4, 2026
    ملتان سلطانز کی نیلامی چند روز میں کرنے کا فیصلہ

    ملتان سلطانز کی نیلامی چند روز میں کرنے کا فیصلہ

    February 4, 2026

    دفاعی شعبے میں پاکستان کی ترقی عالمی سطح پرتسلیم شدہ ہے، صدر قازقستان

    February 4, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp