یاسین ملک کو سزا دے کر بھارتی عدالت نے انصاف کا قتل عام کیا، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز
ایف آئی اے کی شہباز شریف سمیت تمام ملزمان پر فوری فرد جرم عائد کرنے کی مخالفت
پاک بحریہ کےتیسرےملجم کلاس کارویٹ جہازپی این ایس بدرکی لانچنگ تقریب ہوئی
وفاق، چاروں صوبوں، آزادکشمیراورگلگت بلتستان کی حکومتوں کے ساتھ مل کر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا
ہماری کوشش ہے پوری طاقت سے سیاست میں واپس آئیں، ہم چھینی گئیں 14 سیٹیں واپس لینا چاہتے ہیں، وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت
ایف ائی اے نے درخواست اسپشل سنٹرل عدالت کو جمع کروا دی
وزیراعظم شہباز شریف کے دورے کے موقع پر لندن میں سیاسی گرما گرمی شدید ہو گئی۔ قائد مسلم لیگ ن نواز…
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختون خوا میں آٹا سستا کرنے کا وعدہ کر دیا ۔
عوام سے محبت نہ ہونےکے باعث پچھلےدور حکومت میں کرپشن عروج پر تھی،
شہباز گل کی گاڑی موٹروے پر حادثے کا شکار ہوگئی جس میں وہ زخمی ہوئے۔
دو طرفہ تجارت، توانائی، انفرااسٹرکچر اور پٹرولیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
کچھ مخصوص لوگوں نے مسجد نبویﷺ کا تقدس پامال کیا، ان کے لیڈر نے بدتمیزی کے سوا اور کچھ نہیں سکھایا، یہ معاشرے کی تباہی ہے۔
یہ فلائٹ جدہ نہیں سسلی جارہی ہے۔ سینیٹر
شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے مؤ ثر سفارشات مرتب کی جائیں، میاں شہباز شریف کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
فیض آباد سے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کو میٹرو بس سروس سے جوڑ دیا گیا۔














