اس اقدام سے نوجوان آئین، حقوق، جمہوری نظام میں پارلیمنٹ کی اہمیت اور کارکردگی سے آگاہ ہوں گے۔
پاکستان دیوالیہ ہونے کے خطرے سے نکل چکا ہے، پی ٹی آئی نے ملک کو دیوالیہ ہونے قریب پہنچا دیا تھا
وزیر اعظم کی دورہ کراچی کے دوران نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، وقت آگیا ہے کہ باہمی تعاون کو معاشی شراکت داری میں بدلا جائے۔
وقت کا تقاضا ہے تمام سیاسی قوتیں میثاق معیشت پر متفق ہوں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا
اگر کوئی صاحب حیثیت کھانے کا بل دینا چاہے تو دے سکتاہے،وزیراعظم کا شرکا سے مکالمہ
میثاق معیشت وقت کی اہم ضرورت ہے، اس کے تحت ایسے اہداف طے کیے جائیں جنہیں تبدیل نہ کیا جا سکے۔
وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد بھی دی۔
صارفین کی پرائیویسی شہریوں کا بنیادی اور آئینی حق ہے، وزیراعظم
گوادر میں بجلی کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے ایران سے بھی بجلی لی جا سکتی ہے، شہباز شریف
جموں وکشمیر کے مسئلہ پر پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت پر ترک قیادت کے مشکور ہیں، شہباز شریف
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو مسلم لیگ (ن) کے سابق دور کی طرز پر فعال بنایا جائے، شہباز شریف
ریلیف پیکج تحت غریب گھرانوں کو 2ہزار روپے اضافی دیئے جائیں گے۔
پیکیج بی آئی ایس پی اسکیم کے زریعے دیا جائے گا، سوا کروڑ افراد مستفید ہوں گے۔












