وزیراعظم نے دونوں صدور کو پاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال اور ہنگامی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے حکومتی کوششوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
اب سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل کمپنیاں زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت دیں گی۔
ایک کروڑ 30 لاکھ بڑے صارفین سے فیول سرچارج وصول کریں گے، اب مستثنیٰ صارفین کو فیول سرچارج میں ایک دھیلا بھی ادا نہیں کرنا پڑیگا۔
آج قوم کو مایوسی کے ایک اور بحران کا سامنا ہے،انتشار اور نفرت کے بیج بوئے جا رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات ہیں جن کی جڑی مشترکہ اعتقاد، اقدار اور ثقافت سے جڑی ہیں۔
انتھک کوشش، ولولہ اور سخت محنت نوجوانوں کے لیے سبق آموز ہے، وزیراعظم
عوام بالخصوص مخیر حضرات سےاپیل کرتا ہوں کہ سیلاب کی تباہی کا شکار اہل وطن کی مدد کریں، شہباز شریف
اداروں نے ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے ریسکیو اور ریلیف کا کام اور تیز کر دیا ہے، شہباز شریف
ہیلی کاپٹر سے فلڈ ریلیف سرگرمیوں کی نگرانی کی جا رہی تھی۔
حالیہ خبروں سے اقرباپروری سمیت کرپشن اور منی لانڈرنگ بھی سامنے آئی ہے۔
رپورٹ میں بیان کردہ ٹھوس حقائق چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ عمران نیازی جھوٹ ، تضادات اور منافقت کا پیکر ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماؤں اور ورکرز کا مشکور ہوں، وزیراعظم
آج رات بارہ بجے کے بعد ڈیزل کی قیمت میں40 روپے 54 پیسے اور پیٹرول 18 روپے 50 پیسے کی کمی کی جا رہی ہے۔
کرنٹ لگنے جیسے واقعات کے تدارک کے لئے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔
اللہ ہمیں بحیثیت قوم معاشی خود انحصاری کی منزل عطا فرمائے، شہباز شریف












