جوبائیڈن اور خاتون اول کے ساتھ ملاقات انتہائی پرجوش اور خوشگوار رہی، وزیراعظم
ملک بھر میں زرعی ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے،شہبازشریف
ایسا سیاہ دن پاکستان کی تاریخ میں دوبارہ کبھی نہیں آئے گا شہباز شریف
یونیورسٹی آف بونیر کے طالبعلم رحمان علی کے والد محنت کش ہیں اور کراچی کی ایک ہوٹل پہ کام کرتے ہیں۔
میری رائے میں ایگزیکٹو اتھارٹیز اور سرکاری محکموں نے آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی، ڈاکٹر عارف علوی کا میاں شہباز شریف کو خط
وزیراعظم کو تحفظات سے آگاہ کردیا، آصف زرداری نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے جرات مندانہ فیصلے کیے جائیں، میاں شہباز شریف کا عالمی رہنماؤں پر زور
بارشوں میں ہونے والے شہریوں کے نقصانات کا تخمینہ لگا کر زر تلافی کرنے کا بھی اعلان، میاں شہباز شریف کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک گفتگو
لیٹر گیٹ کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کو آزاد کمیشن بنانا چاہیے، مرکزی رہنما فواد چودھری کا ٹوئٹ بیان
شہباز شریف کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ بوٹ بڑے اچھے پالش کرتا ہے، وزیراعظم کا جلسہ عام سے خطاب
اگر اس کو رہنے دیا تو نہ آنیوالی نسلیں معاف کرینگی نہ ہماری قبریں، سابق صدر پاکستان کا ڈی چوک پر عوامی مارچ کے شرکا سے خطاب
عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر علیم خان سے ملاقات کی ہے۔
متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے وہ پہلے اسرائیلی وزیراعظم ہیں۔
فیصل آباد میں صنعتوں کا پہیہ چل پڑا ہے، معاون خصوصی













