’چینی کمپنی ہواوے پاکستان میں 100 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کریگی‘July 17, 2019جاوید سومرو0 ہواوے 55 ملین ڈالرز کی لاگت سے اسلام اباد میں ایک علاقائی ہیڈ کوارٹر قائم کریگی جس سے پاکستان میں نوجوان انجینئیرز کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔