کابل: ایک گھنٹے کے اندر تین دھماکے، 2 افراد ہلاکFebruary 10, 2021ویب ڈیسک0 پہلے دھماکے میں وزارت محنت کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جبکہ دوسرے اور تیسرے دھماکے میں افغان پولیس کی گاڑیوں کو ٹارگٹ کیا گیا۔