افغانستان میں ظاہر شاہ کے دور کا آئین عارضی طور پر بحال کرنیکا فیصلہSeptember 28, 2021ویب ڈیسک0 آئین کی وہ شقیں جو شریعت سے متصادم ہوں گی وہ نافذ العمل نہیں ہوں گی، افغان وزیر انصاف عبدالحکیم کی چینی سفیر سے ملاقات میں گفتگو