ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز سے 2 قومی کھلاڑیوں کے غائب ہونے کا انکشافJuly 27, 2025ویب ڈیسک0 پاکستان اسپورٹس بورڈ نے واقعے کا نوٹس لیکر تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی بنا دی