کمپنی نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اپڈیٹ 28 جنوری سے لاگو ہو جائے گی۔
کمپنی نے صارفین کو نئی اپ ڈیٹ اور سوالوں کے جوابات کے لیے اسٹیٹس دینے کا فیچر شروع کیا
واٹس ایپ کی جانب سے ویب ورژن اور ڈیسک ٹاپ ایپ پر وائس اور ویڈیو کال کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
پہلے مرحلے میں سرکاری افسران و ملازمین استعمال کریں گے، سید امین الحق
یہ مسئلہ سال2019 میں بھی سامنے آیا تھا جب صارفین سے گوگل سرچ سے واٹس ایپ گروپس تلاش کر سکتے تھے
اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے باعث واٹس اور فیس بک نجی پیغامات یا کالز کو نہیں دیکھ سکتے، ول کیتھ کارٹ
نئی پالیسی کے نوٹیفیکیشنز صارفین کو بھیج دیئے گئے ہیں
وائس اور ویڈیو کالز کی شرح میں 2019 کے مقابلے میں 50 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
مشہور میسجنگ ایپ وٹس ایپ نے اپنے ڈیسک ٹاپ ورژن میں آڈیو اور ویڈیو کالنگ فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔
واٹس ایپ بزنس ورژن استعمال کرنے والے صارفین ہی اس فیچر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
واٹس ایپ سمیت دیگر سروسز پر پابندی ختم کرنے کے لیے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
ہیکرز ایک نئے طریقے سے واٹس ایپ صارفین کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔
دنیا بھر میں واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد بھی دو ارب سے تجاوز کر گئی ہے
واٹس ایپ کی ’چیٹ سیٹنگز‘ میں یہ آپشن حال ہی میں شامل کیا گیا ہے۔
واٹس ایپ کے متبادل یہ ایپلیکیشن ایک سال کے اندر لانچ کر دی جائے گی۔









