اعصام الحق کا راجر فیڈرر کو منفرد جواب، شیروانی اور پگڑی میںJune 18, 2020ویب ڈیسک0 قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے شادی کا لباس پہن کر دومنٹ تک دیوار پر213 والیز کھیلیں۔