باکسر محمد وسیم کا کوئٹہ پہنچنے پر والہانہ استقبالSeptember 21, 2019ویب ڈیسک0 باکسر محمد وسیم نےاس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ میں اپنی کامیابی کو کشمیریوں کے نام کرتا ہوں ۔