پنجاب حکومت کا ’والڈ سٹی اتھارٹی‘ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہSeptember 11, 2019شفیق شریف0 ’والڈ سیٹیز اینڈہریٹیج ایریا اتھارٹی پنجاب ‘ کے دائرہ کار میں ابتدائی طور پر ملتان اور بھیرہ کو شامل کیا جائے گا۔