کرسٹیانو رونالڈو کا والدہ کو سالگرہ پر قیمتی کار کا تحفہJanuary 2, 2024ویب ڈیسک0 سالگرہ آبائی علاقے میڈیرا میں منائی گئی ، اسٹار فٹبالر کے بیٹے نے گاڑی دادی کے حوالے کی