ٹویٹر کو اگر بند کرنا پڑا تو قانونی طور پر کروں گا، سوشل میڈیا کی اجارہ داری کو ختم کریں گے، ٹرمپ
کورونا وائرس کے باعث امریکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے پیش نظر امریکہ کی امیگریشن پر عارضی پابندی کا فیصلہ کیا ، ٹرمپ
کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکی ریاست نیویارک کے گورنراینڈریو کوومو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام لگایا ہے کہ وہ کورونا سے نمٹنے کیلئے فنڈنگ نہیں دے رہے
ماہرین نے کہا کہ ان حالات میں واشنگٹن کورونا کی بد ترین زد میں آنے والا دوسرا شہر بن سکتا ہے۔
ایران قیادت جہاز گرائے جانے کے اعتراف کے بعد سے عوام اور مقامی میڈیا کی جانب سے شدید دباؤ کا شکار ہے
امریکہ اور ایران کے درمیان سہولت کاری کے لیے تیار ہیں، شاہ محمود قریشی
‘ ہمارے ساتھ ایمان کی طاقت ہے۔‘
امریکہ کو بھارت کی جانب سے تیز کارروائی کی امید ہے، امریکی نائب معاون سیکریٹری خارجہ ایلس ویلز
فائرنگ کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پرپہنچی اور اس نے ارد گرد کے تمام علاقے کو آمد ورفت کے لیے بند کردیا۔
پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ میں شرکت کر کے بہت نقصان اٹھایا ہے۔ وزیراعظم کا روسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
افغان امن عمل کے تابوت میں آخری کیل ڈونلڈ ٹرمپ نے اس اعلان کے ساتھ ٹھوک دیا کہ امریکہ اب طالبان پر بھرپور شدت سے حملے کر رہا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم افغانستان سے مکمل فوجی انخلا نہیں کر رہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات بنانے جارہے ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
سینیٹر فیصل جاوید خان تقریب کی میزبانی کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔
امریکی صدر اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ملاقات کی 2 نشستیں ہوگی، پہلی نشست اوول آفس اور دوسری کیبنٹ روم میں ہوگی۔














