درپیش چیلنجز جامع حکمت عملی کا تقاضہ کرتے ہیں، جنرل باجوہJune 25, 2020ویب ڈیسک0 پاک فوج کے سربراہ کانیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے دورے کے موقع پر نیشنل سیکیورٹی اور وار کورس کانفرنس کے شرکا سے خطاب۔