ملاقات میں ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور ڈاکٹر عدنان بھی موجود تھے
سابق وزیراعظم مکمل طبی سہولیات سے آراستہ ایئر ایمبولینس میں سفر کریں گے، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان
ذاتی طور پر شہباز شریف خود بھی چاہتے ہیں کہ ضمانت دیں اور باہر جائیں، معاون خصوصی برائے احتساب
چوہدری پرویز الٰہی ن لیگ کے تحفظات پر وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کریں گے۔
شریف خاندان عدالت سے ریلیف کا منتظر ہے اور فیصلہ حق میں آنے پر سابق وزیراعظم کو فوری بیرون ملک روانہ کیا جائے گا، ذرائع
مشروط سیکیورٹی بانڈ کے فیصلے پر ن لیگ کی جانب سے عدالت سے رجوع کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع
حکومت پاکستان نے شرط رکھی ہے کہ نوازشریف کو بیرون ملک سفر کرنے کے لیے زرضمانت دینے کے ساتھ واپسی کا وقت بھی بتانا ہوگا۔
جے یو آئی کے طویل اجلاس میں دوسرے روز بھی مشاورت ہوئی جس میں ’پلان بی‘ کے زیادہ تر حصوں پر اتفاق کرلیا گیا، ذرائع
پارلیمنٹ کی موجودگی میں آرڈیننس جاری کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، ن لیگ
نیب کو استعمال کرکے جیلوں میں ٹھونسا جا رہا ہے، نواز شریف ناجائز طور پر گرفتار تھے، مولانا فضل الرحمان
ن لیگی صدر کا پاسپورٹ واپس لینے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کیے جانے کا امکان، ذرائع
پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرے گی تاہم دھرنے میں شرکت کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔
گزشتہ روز شاہد خاقان عباسی کو طبعیت ناساز ہونے پر پمز اسپتال لایا گیا تھا جہاں ان کا کارڈیک سینٹر میں چیک اپ کیا گیا
پارٹی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرے گی لیکن دھرنے میں شریک نہیں ہوگی، ذرائع
ن لیگ کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے مولانا کو مشورہ دیا تھا کہ آزادی مارچ کو ایک تحریک کی صورت میں چلایا جائے اور دھرنا دینے کی بھی مخالفت کی تھی














