گجرات: نیکیاں فروخت کر نے والا گرفتار ، رسید بک اور نقدی بر آمدOctober 2, 2023ویب ڈیسک0 ملزم 10 روپے کے بدلے 1 لاکھ ، سوپر 1 کروڑ ، ہزار پر ارب ، 10 ہزار پر کھرب نیکیاں بیچ رہا تھا