’ کے ٹو‘ کو پہلی دفعہ موسم سرما میں سر کر لیا گیاJanuary 16, 2021ویب ڈیسک0 نیپالی کوہ پیماوَں پر مشتمل ٹیم نے کے ٹو سر کیا ہے۔ اس دوران کوہ پیماوَں کو سخت موسمی حالات کا سامنا کرنا پڑا۔