ہلمند صوبے کے اہم شہر لشکرگاہ میں لڑائی کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران 40 شہری ہلاک
تمام اہل افراد کو آئندہ 10 روز میں منتقل کیا جائے گا، امریکی وزارت خارجہ
مجھے یقین ہے کہ جرمن چانسلر اینجیلا مرکل بھی ایسا ہی سوچتی ہوں گی، غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
فوج کے نئے کمانڈر جنرل کیتھ میکنزی فلوریڈا میں سینڑل کمانڈ کے ہیڈکوارٹرز سے فوج کی کمانڈ کریں گے۔
ڈیڈ لائن کے بعد بھی کوئی فورس رہی تو اس کے خلاف کارروائی کریں گے، سہیل شاہین
جرمنی نے افغانستان سے تقریباً دو دہائیوں کے بعد فوجیوں کا انخلا مکمل کر لیا
مشن کے لیے لاجسٹک اور مالی مدد پر امریکہ سے بات چیت جاری ہے، ترک وزیر دفاع
نیٹو 20 سال تک افغانستان میں رہا لیکن نہ تو وہاں امن قائم کرسکا اور نہ ہی مضبوط ریاستی ادارے قائم کرسکا، روسی وزیر دفاع سیر گئی شوئیگو
افغان سیکیورٹی اداروں کی فنڈنگ کا سلسلہ 2024 تک برقرار رہے گا، سیکرٹری جنرل نیٹو اسٹولٹن برگ کا اعلان
اجلاس میں امریکی صدر جوبائیڈن سمیت نیٹو اتحاد کے 30 رکن ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔
چین کا سخت رویہ اجتماعی خوشحالی اور سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے، امریکی سیکریٹری خارجہ
نیٹو فورسز نے یورپ میں جاری اپنی فوجی مشقیں بند کردی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا،آئی ایس پی آر
زلمے خلیل زاد کی سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں لیکن فی الوقت تک وزیراعظم عمران خان سے ان کی ملاقات طے نہیں ہے۔














