نواز شریف کے حوالے سے ڈاکٹرز پریشان لگ رہے ہیں، مریم نوازFebruary 4, 2019ویب ڈیسک0 پی ایم ایل (ن) کے قائد کی صاحبزادی مریم نواز نے تین گھنٹوں سے زائد وقت اسپتال میں اپنے والد کے ساتھ گزارا اور ساتھ ہی کھانا بھی کھایا۔