سپریم کورٹ نے خود کش دهماکوں میں ملوث ملزم بری کردیاJuly 11, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس پاکستان نےدوران سماعت ریمارکس دیے کہ افسوس کی بات ہے کہ ہائی کورٹ اتنی بڑی عدالت ہے اس نے بھی شواہد کو نہیں دیکھا۔