نیوزی لینڈ دہشتگردی واقعہ، 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیقMarch 16, 2019ویب ڈیسک0 شہدا میں سہیل شاہد، سید جہانداد علی، سید اریب احمد، محبوب ہارون، نعیم رشید اور طلحہ نعیم شامل، ترجمان دفتر خارجہ