وفاقی حکومت کا نیشنل یوتھ پورٹل متعارف کرانے کا فیصلہDecember 22, 2018ویب ڈیسک0 وفاقی حکومت نے نوجوانوں کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیشنل یوتھ پورٹل متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں نوجوان نوکریوں کے لیے درخواست دے سکیں گے