سیلاب سے تباہی، مزید 36 افراد جاں بحق، 7لاکھ سے زائد مویشی ہلاک،ہزاروں کلومیٹر سڑکیں متاثرAugust 31, 2022ویب ڈیسک0 ملک بھر میں 14 جون سے اب تک ایک ہزار 162 افراد جاں بحق،3 ہزار 554 افراد زخمی،رپورٹ