کوئی دباؤ نہیں، پی سی بی سے سلیکشن کمیٹی میں شمولیت کی پیشکش ہے، قومی کرکٹر
فائنل میں ایبٹ آباد ریجن کو 9 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
شعیب ملک مجموعی طور پر یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے تیسرے کرکٹر ہیں۔
اسکواڈ میں شامل باقی تمام کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہیں۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اعلان کردہ اسکواڈ کے تمام کھلاڑی اس ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔
پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں کے پی نے 143 رنز کا ہدف با آسانی 14.5 اورز میں پورا کر لیا۔
ٹورنامنٹ میں اب تک محض تین میچز کھیلنے والے بابر اعظم 236 کی اوسط اور 162 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 236 رنز بنا کر پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔
عبداللہ شفیق فرسٹ کلاس اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیبیو پر سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے
بابراعظم، سابق کپتان سرفراز احمد اور نوجوان بلے باز حیدر علی نے مداحوں کو گھروں میں بیٹھ کر اسپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔









