یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا حکمOctober 14, 2019جاوید سومرو0 درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی تھی کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے مطالبات منظور کرنے اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیا جائے۔