شاہد آفریدی باقاعدہ طور پر ریسیو نہ کئے جانے پر ناراض ہوکرواپس لوٹ گئے۔
شاہد آفریدی باقاعدہ طور پر ریسیو نہ کئے جانے پر ناراض ہوکرواپس لوٹ گئے۔
پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا معرکہ شروع ہونے کو ہے۔ سیکیورٹی انتظامات اور دیگر تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
پی سی بی ذرائع کا کہناہے کہ وفد رپورٹ مرتب کرے گا جس کی روشنی میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا فیصلہ ہوگا۔