ملزمان پر سمٹ بینک کے اکاؤنٹس سے 2150 ملین روپے کی رقم غیرقانونی طورپرمنتقل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے
خدشہ ہے کہ جے یو آئی رہنما ملک چھوڑ جائیں گے لہذا ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، نیب
نیب راولپنڈی کے مطابق اعجاز ہارون نے ہاؤسنگ سوسائٹی میں 12 پلاٹ غیر قانونی طور پر فروخت کیے
نیب کا الزام ہے کہ ملزم نے قومی خزانے کو ایک ارب روپے کا نقصان پہنچایا
جیسے مجنوں کی منزل لیلیٰ تھی ویسے نیب کی منزل کرپشن کاخاتمہ ہے
نیب نے میگا کرپشن کیسز کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرنے کی منظوری دے دی
اجلاس میں کے ڈی اے سندھ کے افسران کے خلاف انکوائری بند کرنے کی بھی منظوری دیدی گئی
چند کیسز میں وفاقی حکومت نے ادارے سے پوچھے بغیر نام ای سی ایل سے نکالے ہیں، نیب ذرائع
آئین میں امتیازی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں اور ایسا کرنا آئین کی نفی ہے، درخواستگزار
نیب نے پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا
سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو فائدہ ہوا ہے، شیخ رشید
آصف زرداری کے سارے کیس پلی بارگین میں چند ماہ کے دوران ختم ہوجائیں گے، وفاقی وزیر
وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئی کی ہے ۔
وفاقی وزارت داخلہ کو نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست ملی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات
نیب کو استعمال کرکے جیلوں میں ٹھونسا جا رہا ہے، نواز شریف ناجائز طور پر گرفتار تھے، مولانا فضل الرحمان














