نیب ٹیم نے ملزمان کیخلاف شواہد اکٹھے ہونے کے بعد تحقیقاتی رپورٹ تیار کی ہے
احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی
عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم کو 12 دسمبر کودوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کر دی
شہزاد اکبر، ذولفی بخاری ،ضیا المصطفیٰ اورفرح خان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کئے گئے
ہمارے اجتماعات میں عوامی سیلاب عوام کی رائے کو قائم کر رہا ہے۔
احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا نیب ریفرنس نہیں بنتا، رپورٹ
عدالت نے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے جائیدادوں کی قُرقی کی کارروائی کا آغاز کردیا
پراپرٹی اور کمپنیاں ٹیکس حکام کے ساتھ ڈکلئیرڈ ہیں، واپس آکر کیسز کا قانونی طور پر سامنا کرینگے،احسن جمیل گجر
نیب افسران کسی بھی فرد سے ایس او پیز کے علاوہ براہ راست رابطہ نہیں کرتے
پی ٹی آئی رہنما تمام دستاویزات کے ساتھ 15 نومبر کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوں
ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا بھی مسترد کر دی
اسحاق ڈار سمیت دیگر ملزمان کی بریت پر اعتراض نہیں تو لکھ کر دیں، احتساب عدالت
نیب پشاور نے بھی احتساب عدالتوں سے 136 کیسزدوبارہ کھولنے کی درخواست کرے گا
نیب نے اہم عہدوں پر تقرریوں کے لیے ڈیپوٹیشن پر حساس اداروں سے افسران مانگ لئے
نیب کو میں احتساب کا نہیں بلکہ سیاسی انجینئرنگ کا ادارہ سمجھتا ہوں












