لوگوں کی سیاسی وابستگیاں اور وفاداریاں بدل جانے جیسے واقعات تشویش کا باعث بنتے ہیں۔
اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بلا تفریق آپریشن کیا جائے۔
انوار الحق کاکڑ نے کراچی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرنی تھی۔
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قوم کے نام پیغام جاری کیا۔
بھارت سمیت تمام پڑوسی ممالک سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔
کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے نہیں روکا گیا
قرض میں جکڑے ملکوں کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہو گا۔
انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
الیکشن کمیشن انتخابات سے متعلق اپنا کام کر رہا ہے۔
مختلف اداروں کی نجکاری سے متعلق فیصلے گزشتہ حکومت کر چکی ہے۔
جنوری کے آخر تک انتخابات ہوسکتے ہیں، ہماری تیاری مکمل ہے۔
پاکستان کے شہریوں کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔
بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواستیں متعلقہ تھانوں میں جمع کروادی گئی
بجلی چوری کے مسئلے کا حل تلاش کریں گے ، بعض تقسیم کار کمپنیوں کی فوری نجکاری کی جائیگی
ہماری پوری فنانس کی ٹیم ہماری پوری توانائی کی ٹیم قلیل المدت حل تجویز کرنے جا رہی ہے









