جن پر حکومت گرانے کا الزام لگایا انہی سے جڑے اداروں سے مدد مانگ رہے ہیں۔
بحیثیت صدر مملکت نگران وزیر اعظم کے جواب پر تحفظات ہیں، ڈاکٹر عارف علوی
شفاف انتخابات کیلئے ہرممکن قدم اٹھا رہے ہیں۔
وزیراعظم سیکرٹریٹ نے تمام وفاقی سیکرٹریوں کو ہدایت کردی
ہم نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بےمثال قربانیاں دی ہیں۔
پاکستان عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں کیلئے کھڑا رہے گا۔
جموں و کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے۔
مہنگی بجلی بنا کر سستی کیسے بیچ سکتے ہیں۔
ملازمت کی نوعیت جو بھی ہو فرض شناسی سے کرنی چاہیے۔
حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔
نگران وزیر اعظم کی ہدایت پر فوری طور پر متنازعہ تعیناتی کو منسوخ کر دیا گیا
پاکستان ماحولیاتی بہتری کیلئے منصوبوں کو متبادل توانائی پر منتقل کر رہا ہے۔
یقین دلاتے ہیں کہ سیاسی جماعتوں کی جائز شکایات کو دور کریں گے۔
تمام جماعتیں ووٹرز کی ہمدردی حاصل کرنے کا تاثر پیدا کرتی ہیں۔
اسلاموفوبیا کے گھناؤنے اضافے کے خلاف سیاسی اور قانونی مزاحمت پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔










