کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب مالی بحران سے دوچارMay 20, 2019ویب ڈیسک0 اسپتال میں دل کے مریضوں کے لیے ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے اور ضروری آلات ناپید ہوگئے ہیں۔